
وقف ترمیمی بل پر نتیش کمار کی حمایت: جے ڈی یو میں استعفوں کی لہر، نتیش کمار کی حمایت پر مسلم لیڈروں کی ناراضگی عروج پر
پٹنہ: بھارت میں وقف ترمیمی بل 2025 کے خلاف احتجاج کی لہر شدت اختیار کر گئی ہے، اور اس تنازع نے بہار کی جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) میں زبردست سیاسی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ پارٹی کے متعدد سینئر مسلم لیڈروں نے بل کی حمایت میں نتیش کمار کے موقف سے ناراض ہوکر…