وقف ترمیمی بل 2025: اویسی کی دہلی جائیدادوں پر خطرے کی پیش گوئی
نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اور حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے وقف (ترمیمی) بل 2025 کو مسلم کمیونٹی کے لیے ایک بڑے خطرے کے طور پر پیش کیا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ اس بل کے قانون بنتے ہی سرکار دہلی میں…