
PBKS vs CSK Highlights 2025: پنجاب نے چنئی کو 18 رنز سے شکست دی پریانش آریہ اور ششانک سنگھ کے بعد فرگوسن چمکے
خاص باتیں: PBKS vs CSK Highlights2025: ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی پنجاب نے 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 219 رنز بنائے۔ جواب میں سی ایس کے (چنئی سپر کنگز) مقررہ اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر صرف 201 رنز ہی بنا سکی۔ ان کی جانب سے ڈیون کونوے نے…