
وقف جائیداد کا تنازع: پٹنہ میں 17 بیگھہ اراضی پر ناجائز قبضہ، بہار میں اربوں کی جائیداد خطرے میں
پٹنہ میں 17 بیگھہ اراضی پر ناجائز قبضہ: بہار کی راجدھانی پٹنہ میں وقف بورڈ کی اربوں روپے مالیت کی زمین پر ناجائز قبضہ ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ ڈاک بنگلہ چوک جیسے شہر کے قلبی علاقے میں تقریباً 17 بیگھہ زمین پر لینڈ مافیا کا قبضہ ہے۔ یہ انکشاف سابق شیعہ وقف…