بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی، پی سی بی نے سنٹرل کنٹریکٹ میں بڑی تبدیلیاں کردیں!
بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی، پی سی بی نے سنٹرل کنٹریکٹ 2025-26 کی فہرست جاری کردی، بابر اعظم اور محمد رضوان کو کیٹگری A سے B میں منتقل کیا گیا۔ نئے کھلاڑیوں کی شمولیت اور ترقی کے ساتھ 30 کھلاڑیوں کی فہرست تیار. پی سی بی سنٹرل کنٹریکٹ 2025-26: اہم تبدیلیاں پاکستان کرکٹ…