انتخابی دھاندلی کا ایٹم بم: راہل گاندھی کی پریس کانفرنس نے جمہوریت پر سوالات اٹھا دیے
راہل گاندھی نے 7 اگست 2025 کی پریس کانفرنس میں بھارت کے انتخابات میں دھاندلی کے ثبوت پیش کیے۔ ووٹر لسٹ میں جعلسازی، ڈپلیکیٹ ووٹ، جعلی پتوں اور دیگر سنگین الزامات نے انتخابی کمیشن کی ساکھ پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ کیا بھارت کی جمہوریت خطرے میں ہے؟ راہل گاندھی کی پریس کانفرنس: ایک جائزہ…