
Bihar Weather News: آندھی، بارش اور بجلی گرنے سے 31 افراد ہلاک، تباہی کا خوفناک منظر
Bihar Weather News: بہار میں شدید آندھی، بارش اور بجلی گرنے سے 31 افراد کی موت ہوگئی۔ نالندہ، سیوان، بھوجپور اور دیگر اضلاع میں بڑے پیمانے پر نقصان۔ تازہ تفصیلات یہاں جانیں۔ Bihar Weather News: آندھی، بارش اور بجلی گرنے سے تباہی، 31 افراد ہلاک بہار میں موسم نے ایک بار پھر اپنا روپ بدل…