
ٹرمپ کا غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کا اعلان: اسرائیل راضی، حماس سے معاہدہ قبول کرنے کی اپیل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے شرائط قبول کر لی ہیں۔ حماس سے معاہدہ قبول کرنے کی اپیل کی گئی ہے تاکہ مشرق وسطیٰ میں امن کی راہ ہموار ہو۔ تازہ تفصیلات جانیں۔ ٹرمپ کا 60 روزہ جنگ بندی کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ…