آن لائن منی گیمز کی لعنت: 2 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان، نوجوانوں کی تباہی اور حکومت کا سخت قانون!
آن لائن منی گیمز کا تاریک پہلو آن لائن منی گیمز نے بھارت میں ایک ایسی لہر پیدا کی ہے جو کروڑوں لوگوں کی زندگیوں کو تباہ کر رہی ہے۔ تیزی سے پیسہ کمانے کا جھانسہ دے کر یہ گیمز لت کا شکار بنا دیتے ہیں، اور نتیجہ مالی تباہی، ذہنی تناؤ اور خاندانی بربادی…