
مڈل کلاس قرضوں کے جال میں: ایک بڑھتا ہوا بحران
مڈل کلاس قرضوں کے جال میں: ایک بڑھتا ہوا بحران (Middle Class Debt Trap ) ہندوستان کا مڈل کلاس، جو کبھی معاشی ترقی کا ستون سمجھا جاتا تھا، آج قرضوں کے بوجھ تلے دب رہا ہے۔ کریڈٹ کارڈ کے قرضوں سے لے کر گولڈ لون تک، عام آدمی اپنی زندگی کو چلانے کے لیے قرضوں…