
ممبئی لوکل ٹرین حادثہ: 5 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
ممبئی لوکل ٹرین حادثہ میں 5 افراد کی ہلاکت اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ ممبرا اور دیوا اسٹیشنز کے درمیان پیش آیا۔ جانیں مکمل تفصیلات اور ریلوے کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات۔ ممبئی لوکل ٹرین حادثہ: کیا ہوا؟ نو(9 )جون 2025 کی صبح مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں ایک دل دہلا…