
راہول گاندھی 9 جولائی کو پٹنہ میں: انتخابی فہرستوں کی نظرثانی اور لیبر کوڈ کے خلاف احتجاج
راہول گاندھی 9 جولائی 2025 کو پٹنہ میں نئے لیبر کوڈ اور انتخابی فہرستوں کی خصوصی نظرثانی کے خلاف احتجاج میں شریک ہوں گے۔ انڈیا بلاک کے رہنما تیجسوی یادو اور دیگر لیڈرز بھی اس چکا جام میں شامل ہوں گے. راہول گاندھی پٹنہ میں: احتجاج کی تیاری کانگریس کے سرکردہ رہنما اور لوک سبھا…