
بھارت اور امریکہ کا 10 سالہ دفاعی معاہدہ: راجناتھ سنگھ اور پِیٹ ہیگستھ کی ملاقات جلد متوقع
بھارت اور امریکہ جلد ایک 10 سالہ دفاعی معاہدہ پر دستخط کریں گے۔ راجناتھ سنگھ اور پیٹ ہیگسیتھ کی ملاقات میں دفاعی تعاون، صنعتی شراکت داری اور ایشیا پیسیفک میں سیکیورٹی پر تبادلہ خیال ہوگا۔ بھارت اور امریکہ کا نیا دفاعی معاہدہ بھارت اور امریکہ نے ایک نئے 10 سالہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنے…