
PBKS vs KKR Match Highlights 2025: پنجاب کینگز نے 111 رنز کا دفاع کرتے ہوئے کے کے آر کو شکست دی
PBKS vs KKR Match Highlights 2025: پنجاب کینگز نے یزویندر چہل کی شاندار گیند بازی کی بدولت کے کے آر کو 16 رنز سے ہرایا اور آئی پی ایل تاریخ کا سب سے کم ہدف کا کامیابی سے دفاع کیا۔ مکمل تفصیلات یہاں پڑھیں۔ PBKS vs KKR Match Highlights 2025: سانسوں کو روک دینے والے…